قناعت نہج البلاغہ کی نظر میں

قناعت  قناعت یعنی انسان جس حال میں ہے اس سے راضی ہو خدا کی طرف سے مقرر کے گئے رزق و روزی پہ ہر حال میں راضی اور خوشنود ہو مکتب نہج البلاغہ قناعت کے مجسمے کے نورانی کلمات سے منور ہے امام علی اخلاقیا ت کے اس حصہ کو زندگی کے ہر پہلو میں … قناعت نہج البلاغہ کی نظر میں پڑھنا جاری رکھیں